Advertisement

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق بڑی خوشخبری

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق عوام کے لئے بڑی خوشخبری آ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اوگرا نے پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے فی لیٹر کمی جبکہ ڈیزل بھی 13 روپے 50 پیسے سستا کردیا ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

نگران حکومت نے پچھلے تین ماہ میں پیٹرول میں 62 روپے اور ڈیزل کی قیمتوں میں تقریباً 55.17 روپے کمی کی ہے۔

آنے والے دنوں میں پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے باعث اشیائے خوردونوش میں واضح کمی کے بھی امکانات بڑھ گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2.10 کروڑ ڈالر کا اضافہ
سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح سے نیچے آگئی
او جی ڈی سی کی بڑی کامیابی، خیرپور میں گیس اور کنڈینسیٹ کے نئے ذخائر دریافت
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، کاروبار متاثر ہونے لگا
پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کی وجوہات سامنے آگئیں
ایف بی آر کا انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی مدت میں توسیع سے انکار، رات 12 بجے تک کی مہلت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version