Advertisement

سوزوکی کاروں کے شوقین افراد کیلئے اہم خبر

سوزوکی کاروں کے شوقین افراد کیلئے اہم خبر

سوزوکی کاروں کے شوقین افراد کیلئے اہم خبر آگئی ہے۔

آل پاکستان آٹومینوفیچکررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے نومبر تک کی مدت میں پاک سوزوکی کے 18262یونٹس کاروں کی فروخت ریکارڈکی گئی جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 51 فیصد کم ہے۔

گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں پاک سوزوکی کے 37029 یونٹس کاروں کی فروخت ریکارڈکی گئی تھی۔

نومبر میں کمپنی کے 3506 یونٹس کاروں کی فروخت ریکارڈ کی گئی جو اکتوبر کے 3810 یونٹس کاروں کی فروخت کے مقابلہ میں 8 فیصد کم ہے۔

اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سا ل کے پہلے 5 ماہ میں سوزوکی سوفٹ کے 1852 یونٹس، کلٹس 1611 یونٹس، ویگنار 716 یونٹس، سوزوکی آلٹو 11306 یونٹس، سوزوکی بولان 853 یونٹس اور راوی کے 1220 یونٹس کی فروخت ریکارڈکی گئی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج، 9 نکاتی ایجنڈے پر غور متوقع
وفاقی حکومت نے پہلی سہ ماہی میں 515 ارب روپے کا نیا قرض حاصل کرلیا
سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر
مہنگائی کا نیا طوفان آنے کا خدشہ ، آئی ایم ایف کا پاکستان کو انتباہ
پیٹرولیم مصنوعات کے بحران کا خدشہ عارضی طور پر ٹل گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version