مہنگائی سے ستائے عوام کے لئے بُری خبر؛ مرغی کی قیمت میں بڑا اضافہ

مہنگائی سے ستائے عوام کے لئے بُری خبر؛ مرغی کی قیمت میں بڑا اضافہ
مہنگائی سے ستائے عوام کے لئے ایک اور بُری خبر آ گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہوا ہے۔
راولپنڈی میں 324 روپے فی کلو میں ملنے والی زندہ مرغی 350 روپے اور مرغی کا گوشت 500 روپے سے زائد میں فروخت ہورہا ہے۔
دکاندار من مانی قیمتیں وصول کر رہے ہیں، سرکاری نرخنامے پر عمل نہیں کیا جا رہا۔
دوسری جانب ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ ملک میں سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 42 فیصد تک پہنچ گئی ہے جبکہ زمینی حقائق اس سے بھی خوفناک ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

