مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں بڑی کمی

مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں بڑی کمی
مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق لاہور میں اوپن مارکیٹ میں مرغی کے گوشت میں اتار چڑھاؤ کے بعد 20 روپے کی کمی ہو گئی۔
ریٹیل میں زندہ مرغی 10روپے سستی ہونے کے بعد 345 روپے کلو پر آگئی ہے جبکہ گوشت کی قیمت میں 20 روپے کی کمی ہونے سے نئی قیمت 510 روپے پر فی کلو ہو گئی ہے۔
زندہ مرغی کے سرکاری ریٹ 324 روپے جبکہ گوشت کی سرکاری قیمت 250 روپے فی کلو ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

