Advertisement

انتخابات سے ایک روز قبل ڈالر کو زوردار جھٹکا لگ گیا

انتخابات سے ایک روز قبل ڈالر کو زوردار جھٹکا لگ گیا ہے۔

کرنسی ڈیلرز کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 17 پیسے کی کمی دیکھی جارہی ہے جس کے بعد روپے کے قدر میں اضافہ ہوا ہے۔

17 پیسے کی کمی کے بعد انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 25 پیسے پر ٹریڈ کررہا ہے، گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر 279.49 پیسے پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 64 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی، کے ایس 100 انڈیکس  251 پوائنٹس بڑھکر 65051 پوائنٹس پرپہنچ گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آئی ایم ایف کا مراعات یافتہ شعبوں پر ٹیکس بڑھانے کا مطالبہ
پیٹرول کتنا سستا ہورہا ہے؟ ناقابل یقین خبر آگئی
نئے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق بڑی خبر آگئی
گاڑی مالکان کیلئے بڑی خبر آگئی
نئے بجٹ میں گاڑیوں کی قیمتوں سے متعلق تجاویز سامنے آگئیں
نان فائلرز کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی؛ بڑا فیصلہ ہوگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version