Advertisement

ٹیکس چوری روکنے کیلئے ڈیجیٹل انوائس سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ

ٹیکس چوری روکنے کیلئے ڈیجیٹل انوائس سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ

ٹیکس چوری روکنے کیلئے مینوفیکچررنگ شعبے کیلئے ڈیجیٹل انوائس سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

ذرائع ایف بی آر کے مطابق مینوفیکچرر سے ڈسٹری بیوٹرز اور پھر ہول سیل کا کام کرنے کیلئے ڈیجیٹل انوائس لینا ضروری ہو گی، مینوفیکچرر فیکٹری میں ایف بی آر کی مشینیں نصب ہوں گی جہاں سے سامان کی ترسیل پر کمپیوٹر رسید ملے گی۔

ذرائع ایف بی آر نے بتایا کہ ڈسٹری بیوٹرز اور ہول سیلرز کو سامان کی ترسیل تک رسید اور ریکارڈ ایف بی آر فیلڈ فارمیشن کو جمع کرانا ہوگا، مینوفیکچررنگ شعبے کے 25 ٹریلین روپے کی ٹرانزکشنز میں سے صرف 5 ٹریلین روپے ٹرانزکشنز بینکنگ چینل سے ہیں۔

ذرائع ایف بی آر کا کہنا ہے کہ مینوفیکچررنگ شعبے کو ایف بی آر کے ساتھ منسلک کر کے ٹیکس چوری کو کنٹرول کیا جائے گا، ڈیجیٹل انواسنگ سسٹم کیلئے اسکیم کی تیاریاں مکمل ہیں منتخب حکومت کا سگنل ملتے ہی لانچ کی جائے گی۔

ڈیجیٹلائزیشن سے منسلک نہ ہونے والے مینوفیکچرر کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان کی مینوفیکچرنگ میں شاندار اضافہ، 37 ماہ کی بلند ترین سطح پر ترقی
ایف بی آر کا بڑا اقدام؛ ٹیکس چوری کرنے والے جیولرز کا ڈیٹا جمع، نوٹسز جاری
سونا کتنا مہنگا؟ قمیت میں مزید اضافہ ریکارڈ
آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟ جانئے
ملکی معیشت کیلیے اچھی خبر، زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ
ریکوڈک معاہدوں میں بڑی پیش رفت، ای سی سی نے حتمی منظوری دے دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version