Advertisement

سونے کی قیمت میں حیرت انگیز اضافہ؛ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہوگیا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2700 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 2700 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 23 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 2315 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 91 ہزار 958 روپے ہوگئی ہے۔

قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 2700 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 23 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 2315 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 91 ہزار 958 روپے ہوگئی ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آئی ایم ایف کا مراعات یافتہ شعبوں پر ٹیکس بڑھانے کا مطالبہ
پیٹرول کتنا سستا ہورہا ہے؟ ناقابل یقین خبر آگئی
نئے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق بڑی خبر آگئی
گاڑی مالکان کیلئے بڑی خبر آگئی
نئے بجٹ میں گاڑیوں کی قیمتوں سے متعلق تجاویز سامنے آگئیں
نان فائلرز کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی؛ بڑا فیصلہ ہوگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version