Advertisement

سیمنٹ کی قیمت سے متعلق بڑی خبر آگئی

سیمنٹ کی قیمت سے متعلق بڑی خبر آگئی

سیمنٹ کی قیمت سے متعلق بڑی خبر آگئی ہے۔

پاکستان کے ادارہ برائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق 25 اپریل کو ختم ہونے والے ہفتے ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1227 روپے ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ ہفتے میں بھی 1227 روپے تھی۔

اسی طرح جنوبی ریجن میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1202 روپے رہی جو گزشتہ ہفتے میں بھی 1202 روپے تھی۔

اسلام آباد میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1210، راولپنڈی 1199، گوجرانوالہ 1250، سیالکوٹ 1240، لاہور 1280، فیصل آباد 1240، سرگودھا1220 رہی۔

اعدادوشمار کے مطابق ملتان میں سیمنٹ کی فی بوری قیمت 1229، بہاولپور 1250، پشاور 1200، بنوں 1177، کراچی 1171، حیدرآباد 1180، سکھر 1300، لاڑکانہ 1173، کوئٹہ 1210 اور خضدار میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1177 روپے ریکارڈ کی گئی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سولر نیٹ میٹرنگ والوں کیلئے بُری خبر آگئی
سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خبر آگئی؛ حکومت کا اہم فیصلہ
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کیلئے ایک اور بڑی خوشخبری
سولر پینل صارفین کیلئے بڑی خبر؛ وزارت توانائی کا اہم بیان آگیا
رواں مالی سال معاشی شرح نمو کا ہدف حاصل نہ ہونے کا خدشہ
آئی ایم ایف سے مذاکرات میں نئے قرض پروگرام کے حجم پر بات چیت متوقع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version