Advertisement

گھریلو یا کمرشل سولر پینل لگانے والوں کیلئے بری خبر

گھریلو یا کمرشل سولر پینل لگانے والوں کیلئے بری خبر

گھریلو یا کمرشل سولر پینل لگانے والوں کیلئے بری خبر آگئی ہے۔

سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے گھریلو یا کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر فی کلو واٹ 2 ہزار روپے ٹیکس عائد کرنے کے حوالے سے سمری وزارت بجلی کو ارسال کر دی ہے۔

  ذرائع وزارت توانائی کا کہنا ہے کہ 12 کلو واٹ کے سولر پینل گرڈ سے 2 ہزار روپے فی کلو واٹ کے حساب سے 24 ہزار روپے وصول کیے جائیں گے۔

یاد رہے کہ پاور ڈویژن نے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی سمری منظوری کیلئے وزیراعظم کو بھجوا دی ہے۔

اس حوالے سے حکام پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ ملک میں نصب کیے گئے سولر پینل کے نرخوں پر نظر ثانی کی تجویز زیر غور ہے۔

Advertisement

حکام پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ سمری منظور ہونے کے بعد سولر پینل کے نرخ کم کرنے کی درخواست نیپرا میں دائر کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آٹے کے بعد چاول کی فی کلو قیمت میں بھی حیرت انگیز کمی
کے الیکٹرک کی فی یونٹ قیمت میں 18 روپے سے زائد اضافے کی درخواست
سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی
سوزوکی کلٹس کی نئی قیمت سامنے آگئی
شہرقائد کے بجلی صارفین پر بھی بجلی گرانے کی تیاریاں
سولر سے بجلی کا بل زیرو کیسے کیا جاسکتا ہے؟ جانیے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version