Advertisement

نئے بجٹ 2024-25 کی تیاری تاخیر کا شکار، شیڈول متاثر

نئے بجٹ 2024-25 کی تیاری تاخیر کا شکار، شیڈول متاثر

اسلام آباد: نئے بجٹ 2024-25 کی تیاری تاخیر کا شکار ہے جس کے پیش نظر شیڈول متاثر ہوگیا ہے۔

ذرائع کے مطابق بجٹ اسٹریٹجی پیپر 2024-27 تاحال تیار نہ ہو سکا، بجٹ اسٹریٹجی پیپر 22 اپریل تک منظور کرانے کا ہدف تھا۔

اس کے علاوہ سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس بھی نہیں بلائے گئے، جبکہ قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس مئی کے دوسرے ہفتے شیڈول ہے۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ کابینہ کیلئے بجٹ دستاویزات کی تکمیل رواں ماہ کے آخر میں متوقع ہے، نئے مالی سال کا بجٹ جون کے پہلے ہفتے پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا اور اس سے پہلے  بجٹ دستاویز کی وفاقی کابینہ سے منظوری لی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان کی مینوفیکچرنگ میں شاندار اضافہ، 37 ماہ کی بلند ترین سطح پر ترقی
ایف بی آر کا بڑا اقدام؛ ٹیکس چوری کرنے والے جیولرز کا ڈیٹا جمع، نوٹسز جاری
سونا کتنا مہنگا؟ قمیت میں مزید اضافہ ریکارڈ
آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟ جانئے
ملکی معیشت کیلیے اچھی خبر، زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ
ریکوڈک معاہدوں میں بڑی پیش رفت، ای سی سی نے حتمی منظوری دے دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version