Advertisement

آٹے کی فی کلو قیمت میں اب تک کی بڑی کمی ریکارڈ

آٹے کی فی کلو قیمت میں اب تک کی بڑی کمی ریکارڈ

آٹے کی فی کلو قیمت میں اب تک کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

نئی گندم مارکیٹ میں آتے ہی آٹے کے 20 کلو والے تھیلے کی قیمت میں 800 روپے تک کی کمی آگئی ہے۔

فیصل آباد میں 20 کلو آٹے کا تھیلا  800 روپے تک کی کمی کے بعد دو ہزار روپے تک میں فروخت ہو رہا ہے، میدے کے 50 کلو بوری کی قیمت میں 1500 روپے تک کمی آئی ہے۔

دوسری جانب شہر میں چکی کا آٹا بھی 160 روپے سے کم ہو کر 100 روپے کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔

آٹے کی قیمت کے حوالے سے شہریوں کا کہنا ہے کہ پہلے آٹا 150 تھا اب 100 روپے ہے اس کی قیمت کو آئندہ سیزن تک فکس کریں، گھی کی قیمت بھی کم از کم 100 روپے کم کریں۔

Advertisement

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سستی گیس بنانے کے لئے بائیو گیس پلانٹ لگانے کے کام کا آغاز ہوگیا
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق تشویشناک خبر
پاکستان میں ہونڈا سٹی کی نئی قیمت سامنے آگئی
تیل اور گھی کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر
مشہور کار ساز کمپنی ہونڈا نے اپنی گاڑیوں سے متعلق بڑا اعلان کردیا
گاڑی مالکان کیلئے پریشان کن خبر؛ حکومت نے اچانک بڑا فیصلہ کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version