Advertisement

پیٹرول کتنے روپے سستا ہوگا؟ عوام کے لئے بڑی خوشخبری

دس، پندرہ روپے نہیں بلکہ! حکومت پیٹرول کی قیمت میں کتنا اضافہ کرنے جارہی ہے؟ پریشان کن خبر

پیٹرول کی قیمت سے متعلق بڑی خوشخبری آگئی ہے۔

ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستانی عوام کو ریلیف ملنے کا امکان ہے۔

بجٹ پرعملدرآمد سے قبل پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 9 روپے 28 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قمیت میں 4 روپے فی لیٹر کمی کی توقع ہے۔

مٹی کےتیل کی قمیت میں 2 روپے،لائٹ ڈیزل کی قمیت میں 4 روپے10پیسے کمی کا امکان ہے۔

اوگرا پیٹرولیم مصنوعات کی سمری کل حکومت کو بھیجے گی۔ قیمتوں میں کمی کا فیصلہ وزیراعظم وزارت خزانہ کی مشاورت سے کریں گے۔

Advertisement

یاد رہے کہ حکومت ریونیو ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے فیصلہ کرے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے آئی ایم ایف قرض کی مکمل تفصیلات طلب کر لیں
معاشی شرح نمو میں بہتری، نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے 3.04 فیصد کی منظوری دے دی
پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں پیش رفت، سول سرونٹس کے اثاثہ جات ڈکلیئر کرنے کی شرط پوری
سونا ہوا مزید مہنگا، قیمت میں سب سے بڑا اضافہ ریکارڈ
سیلاب کے باعث معاشی ترقی میں کمی اور مہنگائی بڑھنے کا خدشہ ہے، عالمی بینک
ایس-ٹریک پورٹل کی بندش، چینی کی فراہمی رک گئی، قیمتیں بڑھنے کا خطرہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version