Advertisement

گاڑی اور موٹرسائیکل مالکان کے لیے بڑی خبر آگئی

گاڑی اور موٹرسائیکل مالکان کے لیے بڑی خبر آگئی

گاڑی اور موٹرسائیکل مالکان کے لیے بڑی خبر آگئی ہے۔

ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں گاڑیوں کی رجسٹریشن اور نمبر پلیٹس سے متعلق قواعد میں بڑی تبدیلی سامنے آئی ہے، غیر نمونہ نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کی رجسٹریشن کینسل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اس حوالے سے جاری کردہ  نوٹیفکیشن کے مطابق دوبارہ رجسٹریشن کیلئے 1 ہزار سی سی گاڑی کیلئے 5 ہزار فیس ادا کرنا ہوگی، 2 ہزار سی سی گاڑی کی دوبارہ رجسٹریشن کیلئے 10 ہزار فیس ادا کرنا ہوگی۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایسی گاڑیاں جو 2000 سی سی سے اوپر ہیں، ان گاڑیوں کو 20 ہزار روپے جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔

اس کے علاوہ موٹرسائیکل کی دوبارہ رجسٹریشن پر 1 ہزار روپے فیس ادا کرنا ہوگی، دوبارہ خلاف ورزی کی صورت میں 5 گنا زائد فیس وصول کی جائے گی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ؛ فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
رواں مالی سال کے ترقیاتی فنڈز میں 300 ارب روپے کی کٹوتی کی تجویز
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
3 سالہ میکرو اکنامک اور فسکل فریم ورک جاری،معاشی شرح نمو بڑھ کر 5.7 فیصدتک جانے کی توقع
آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
پاکستان میں کاروبار سے متعلق غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ؛ رپورٹ جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version