Advertisement

سمندر میں گیس اور تیل کے نئے ذخائر کی دریافت سے متعلق اہم انکشاف

گیس اور تیل

سمندر میں گیس اور تیل کے نئے ذخائر کی دریافت سے متعلق اہم انکشاف

سمندر میں گیس اور تیل کے نئے ذخائر کی دریافت سے متعلق اہم انکشاف سامنے آیا ہے۔

ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہے کہ سمندر سے گیس اور تیل کے بھاری ذخائر کی دریافت  کے بارے میں کچھ کہنا قبل از وقت ہے،یہ گیس اور تیل کی موجودگی سے متعلق اندازہ یا تخمینہ ہو سکتا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ   تیل اور گیس کی سمندر میں تلاش کے لیے جیولوجیکل سروے کیا گیا۔سروے سے حاصل ہونے والے ڈیٹا کا ابھی مطالعہ کیاجارہا ہے۔

ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہے کہ ڈی جی پیٹرولیم کنشینز آفس  اگلے سال پہلی سہ ماہی میں بڈنگ کرائے گا ۔ کامیاب بولی دہند گان کو آف شور بلاکس ایوارڈ  ہوں گے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ایکسپلو ریشن کا عمل شروع ہونے  کے بعد  ہی تیل و گیس کی دریافت کا صحیح  معلوم ہو سکے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج، 9 نکاتی ایجنڈے پر غور متوقع
وفاقی حکومت نے پہلی سہ ماہی میں 515 ارب روپے کا نیا قرض حاصل کرلیا
سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر
مہنگائی کا نیا طوفان آنے کا خدشہ ، آئی ایم ایف کا پاکستان کو انتباہ
پیٹرولیم مصنوعات کے بحران کا خدشہ عارضی طور پر ٹل گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version