پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل؛ ڈیزل 5 روپے مہنگا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل؛ ڈیزل 5 روپے مہنگا
اسلام آباد: حکومت پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کر دیا ہے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 5 روپے بڑھا دی گئی۔
وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 247 روپے 3 پیسے فی لٹر برقرار رکھی گئی جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر نئی قیمت 251 روپے 29 پیسے مقرر کردی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ نئی قیمتوں کا اطلاق آج سے اگلے 15 روز کے لئے ہوگا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement