Advertisement

تجارتی وفود کے درمیان ملاقاتیں موثر ثابت ہوئیں، سعودی وزیر سرمایہ کاری

سعودی وزیر سرمایہ کاری

تجارتی وفود کے درمیان ملاقاتیں موثر ثابت ہوئیں، سعودی وزیر سرمایہ کاری

سعودی وزیرسرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز  تجارتی وفود کے درمیان ملاقاتیں موثر  قرار دے دیں۔

اسلام آباد میں فورم سے خطاب کرتے ہوئے سعودی وزیر سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز کا  کہنا ہے تجارتی وفود کے درمیان ملاقاتیں موثر ثابت ہوئیں۔

خالد بن عبدالعزیز نے کہا کہ پاکستان کی اعلیٰ قیادت سےخوشگوارملاقاتیں ہوئی ہیں۔پاکستان سےمعاہدے اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کیے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ  بی ٹی بی ملاقاتیں سودمندثابت ہوئیں ہیں۔ یہ  دورہ پاک سعودی عرب تعلقات  کو مزیدمضبوط کرے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان کے تیل و گیس کے ذخائر: سرمایہ کاری، ترقی اور خودمختاری کی ضمانت
سونا مزید مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
پابندی کے باوجود بھارت سے پاکستان کی درآمدات میں اضافہ
ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مستحکم
سونا آج بھی مہنگا؛ قیمتیں ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version