Advertisement

آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے سالانہ اجلاس، وزیر خزانہ معاشی ٹیم کے ہمراہ امریکہ جائیں گے

کوئی منی بجٹ نہیں آ رہا، 12 ہزار 970 ارب روپے ہدف پورا کیا جائے گا، وزیر خزانہ

کوئی منی بجٹ نہیں آ رہا، 12 ہزار 970 ارب روپے ہدف پورا کیا جائے گا، وزیر خزانہ

آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لیے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب معاشی ٹیم کے ہمراہ امریکہ جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) اور ورلڈ بینک کے سالانہ اجلاس 21 سے 26 اکتوبر تک  امریکہ میں شیڈول ہیں جن میں پاکستان سمیت مختلف ممالک کے وزرائے  خزانہ اور اسٹیٹ بینک سربراہان  شریک ہوں گے۔

پاکستان کے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب معاشی ٹیم کے ہمراہ دورہ امریکہ پر جائیں گے۔ معاشی ٹیم عالمی مالیاتی اداروں کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کرے گی۔

وزارت خزانہ نے متعلقہ وزارتوں/ڈویژنز سے تازہ پیشرفت جائزہ رپورٹس حاصل کر لیں۔معاشی ٹیم آئی ایم ایف حکام کے ساتھ ابتدائی  جائزہ رپورٹس شیئر کرے گی۔

دورہ امریکہ میں دیگر ممالک کے وزرائے خزانہ سے سائیڈ لائن ملاقاتیں ہوں گی۔معاشی ٹیم کی سالانہ اجلاسوں کے موقع پر ایم ڈی آئی ایم  ایف سے  بھی ملاقات ہوگی۔

Advertisement

پاکستانی معاشی ٹیم نئے قرض پروگرام کے بعد ملکی معاشی صورتحال سے آگاہ کرے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سونے کی تجارت پر عائد پابندی ختم کردی
دس سال میں پاکستان کا قرض چار گنا بڑھ کر جی ڈی پی کے 71 فیصد تک پہنچ گیا
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج، 9 نکاتی ایجنڈے پر غور متوقع
وفاقی حکومت نے پہلی سہ ماہی میں 515 ارب روپے کا نیا قرض حاصل کرلیا
سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version