Advertisement

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم؛ 85 ہزار پوائنٹس کی حد عبور

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی؛ 100 انڈیکس نئی بلندیوں کو چھوگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز تیزی کا رجحان ہے اور 100 انڈیکس پہلی بار 85000 کی حد عبور کر گیا۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا تسلسل برقرار ہے، کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ٹریڈنگ کے دوران اسٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس پہلی بار 85 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور کرگیا۔

اسٹاک ایکسچینج میں 461 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 100 انڈیکس 85 ہزار 371 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

واضح رہے کہ کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان رہا جس کے باعث کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1378 پوائنٹس اضافے کیساتھ 84 ہزار 910 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
سیلاب کے معاشی اثرات کو آئی ایم ایف جائزے میں شامل کیا جائے، وزیراعظم کا مطالبہ
آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
معیشت کے لئے بڑی خوشخبری؛ پاور سیکٹر کے گردشی قرضے کم کرنے کے لئے 1275 ارب کا معاہدہ
مہنگا سونا، مزید مہنگا، قیمت میں ہوش اڑادینے والا اضافہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version