ای پروسیسنگ سسٹمز کو کاروبار شروع کرنے کا لائسنس جاری

ای پروسیسنگ سسٹمز کو کاروبار شروع کرنے کا لائسنس جاری
کراچی: اسٹیٹ بینک نے ای پروسیسنگ سسٹمز کو کاروبار شروع کرنے کا لائسنس جاری کردیا۔
لائسنس کے تحت ای پروسیسنگ سسٹمز صارفین، تاجروں اور ایجنٹوں کو ای منی والٹس آفر کرے گی۔
ای پروسیسنگ سسٹمز کی شمولیت سے ملک میں ای ایم آئیز کی تعداد پانچ ہوجائے گی، ویمسول پرائیویٹ لمیٹڈ اور ہب پے پرائیویٹ لمیٹڈ آزمائشی آپریشنز کے مرحلے میں ہیں۔
مزید تین ای ایم آئیز کی اصولی منظوری دے دی گئی ہے، اصولی منظوری والی ای ایم آئیز اپنے آزمائشی آپریشنز شروع کرنے والی ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement