Advertisement

زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری آرہی ہے، وزیر خزانہ

دنیاکی دوسری بڑی معیشت کےطور پر چین سے بہت کچھ سیکھناہوگا، وزیرخزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری آرہی ہے۔

قرض کے معاملات پر اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے دوران وزیر خزانہ محمد اورنگزیب  نے تقریب سے خطاب کرتےہوئے کہا کہ    قابل کاروبار اداروں کو دیوالیہ ہونے سے پہلے بچایا جائے۔

محمد اورنگزیب   نے نجی شعبے کے کردار پر زور دیتے ہوئے کہا کہ  نجی شعبہ معیشت کی قیادت کرے، حکومت سہولت کار کا کردار ادا کرے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ قرضوں کی فراہمی کے لیے مؤثر اور پائیدار نظام ضروری ہے۔  مشکلات کا شکار اداروں کو بحال کرنے کی  ضرورت ہے۔ مالیاتی مسائل کا حل منظم اور دیرپا ہونا چاہیے  ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دس سال میں پاکستان کا قرض چار گنا بڑھ کر جی ڈی پی کے 71 فیصد تک پہنچ گیا
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج، 9 نکاتی ایجنڈے پر غور متوقع
وفاقی حکومت نے پہلی سہ ماہی میں 515 ارب روپے کا نیا قرض حاصل کرلیا
سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر
مہنگائی کا نیا طوفان آنے کا خدشہ ، آئی ایم ایف کا پاکستان کو انتباہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version