Advertisement

پاکستان کا ایران سے درآمدات پر انحصار میں مسلسل اضافہ

پاکستان کا ایران سے درآمدات پر انحصار میں مسلسل اضافہ

اسلام آباد: پاکستان کا ایران سے درآمدات پر انحصار میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔

ذرائع کے مطاابق مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں ایران سے درآمدات 34 فیصد بڑھ گئیں، جولائی تا نومبر 2024 میں ایران سے درآمدات 53 کروڑ 31 لاکھ ڈالرز رہیں جبکہ گزشتہ سال اسی مدت میں ایران سے درآمدات 39 کروڑ 80 لاکھ ڈالرز تھیں۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ نومبر 2024 میں ایران سے درآمدات کا حجم 12 کروڑ 97 لاکھ ڈالرز رہا جبکہ گزشتہ سال نومبر میں ایران سے درآمدات 8 کروڑ 84 لاکھ ڈالرز تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کا انتظام کرلیا
آج کے سونے کے نرخ؛ فی تولہ قیمت کیا رہی؟ جانیے
چین میں پاکستانی گوشت کی مانگ میں اضافہ، 7.5 ملین ڈالر کا آرڈر مل گیا
سونے کی قیمت میں کمی: پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں بڑی گراوٹ ریکارڈ
سونے کی اونچی اڑان، قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر
آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version