Advertisement

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں کمی رپورٹ

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں کمی رپورٹ

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں کمی رپورٹ

کراچی: زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں کمی رپورٹ کی گئی ہے۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتہ کے دوران 27 کروڑ 63 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی۔

اسٹیٹ بینک نے بتایا کہ 17 جنوری تک زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مالیت 11 ارب 44 کروڑ 87 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی۔

مرکزی بینک کا کہنا تھا کہ کمرشل بینکوں کے ذخائر میں 1 کروڑ 47 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا جب کہ  کمرشل بینکوں کے پاس 4 ارب 74 کروڑ 6 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔

Advertisement

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مزید بتایا کہ زرمبادلہ کے مجموعی ملکی ذخائر 16 ارب 18 کروڑ 93 لاکھ ڈالر کی سطح پر ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دس سال میں پاکستان کا قرض چار گنا بڑھ کر جی ڈی پی کے 71 فیصد تک پہنچ گیا
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج، 9 نکاتی ایجنڈے پر غور متوقع
وفاقی حکومت نے پہلی سہ ماہی میں 515 ارب روپے کا نیا قرض حاصل کرلیا
سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر
مہنگائی کا نیا طوفان آنے کا خدشہ ، آئی ایم ایف کا پاکستان کو انتباہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version