Advertisement

پاکستان کے لاجسٹکس سیکٹر میں غیر ملکی سرمایہ کاری کی بڑی پیش رفت

پاکستان کے لاجسٹکس سیکٹر میں غیر ملکی سرمایہ کاری کی بڑی پیش رفت

پاکستان کے لاجسٹکس سیکٹر میں غیر ملکی سرمایہ کاری کی بڑی پیش رفت

اسلام آباد: پاکستان کے لاجسٹکس سیکٹر میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔

کمپیٹیشن کمیشن نے این ایل سی (نیشنل لاجسٹک سیلز) اور ڈی پی ورلڈ لاجسٹکس کے جوائنٹ ونیچر کی منظوری دے دی ہے۔

اس جوائنٹ ونیچر میں این ایل سی کے 60 فیصد اور ڈی پی ورلڈ کے 40 فیصد شیئرز ہوں گے جب کہ جوائنٹ ونیچر کا مقصد پاکستان کے روڈ فریٹ لاجسٹکس کے شعبے کو جدید بنانا ہے۔

اس سرمایہ کاری کے ذریعے نقل و حمل کے اخراجات کو کم کرنے اور لاجسٹکس کے بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنانے کی کوشش کی جائے گی۔

یہ جوائنٹ ونیچر اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلی ٹیشن کونسل (SIFC) کی سرمایہ کاری بڑھانے کی کوششوں کا حصہ ہے۔

Advertisement

کمپیٹیشن کمیشن کے فیصلے کے بعد پاکستان کے لاجسٹکس سیکٹر میں ترقی کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔

کمیشن کا کہنا ہے کہ جدید روڈ فریٹ لاجسٹکس ماڈل کے ذریعے پاکستان میں نقل و حمل کے اخراجات کم ہوں گے اور تجارتی مسابقت میں بھی بہتری آئے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی مزید کتنی کمی؟
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
پی آئی اے کا برطانیہ کیلئے فلائٹ آپریشن بحال، خواجہ آصف نے افتتاح کردیا
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سونے کی تجارت پر عائد پابندی ختم کردی
دس سال میں پاکستان کا قرض چار گنا بڑھ کر جی ڈی پی کے 71 فیصد تک پہنچ گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version