Advertisement

اسٹاک مارکیٹ میں ایک روزہ شدید مندی کے بعد تیزی، 622 پوائنٹس کا اضافہ

اسٹاک مارکیٹ میں ایک روزہ شدید مندی کے بعد تیزی، 622 پوائنٹس کا اضافہ

اسٹاک مارکیٹ میں ایک روزہ شدید مندی کے بعد تیزی، 622 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: اسٹاک مارکیٹ میں ایک روزہ شدید مندی کے بعد تیزی ریکارڈ کی گئی جب کہ انڈیکس میں 622 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت اختتام ہوا جب کہ ایک روزہ شدید مندی کے بعد تیزی دیکھنے کو ملی اور انڈیکس میں 622 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

100 انڈیکس 1 لاکھ 15 ہزار 532 پوائنٹس پر بند ہوا جب کہ مارکیٹ میں 33 ارب روپے مالیت کے 53 کروڑ حصص کے سودے ہوئے۔

دن بھر میں مجموعی طور پر 453 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا، 273 کمپنیوں کے شیئرز میں اضافہ جب کہ 126 کے شیئرز میں کمی ہوئی۔

آج مارکیٹ کی بلند ترین سطح 1 لاکھ 16 ہزار 692 جب کہ کم ترین سطح 1 لاکھ 15 ہزار 560 رہی جب کہ گذشتہ روز انڈیکس 1 لاکھ 14 ہزار 909 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ریکوڈک معاہدوں میں بڑی پیش رفت، ای سی سی نے حتمی منظوری دے دی
پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کا انتظام کرلیا
آج کے سونے کے نرخ؛ فی تولہ قیمت کیا رہی؟ جانیے
چین میں پاکستانی گوشت کی مانگ میں اضافہ، 7.5 ملین ڈالر کا آرڈر مل گیا
سونے کی قیمت میں کمی: پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں بڑی گراوٹ ریکارڈ
سونے کی اونچی اڑان، قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر
Next Article
Exit mobile version