Advertisement

مہنگائی کی شرح 2 سال کی کم ترین سطح پر آگئی، گورنر مرکزی بینک

مہنگائی کی شرح 2 سال کی کم ترین سطح پر آگئی، گورنر مرکزی بینک

مہنگائی کی شرح 2 سال کی کم ترین سطح پر آگئی، گورنر مرکزی بینک

واشنگٹن: گورنراسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ پچھلے 2 برسوں میں مہنگائی تیزی سے کم ہوکر 0.7 فیصدتک پہنچ گئی ہے جوکئی دہائیوں کی پست ترین سطح ہے۔

یہ بات انہوں نے جے پی مورگن، اسٹینڈرڈ چارٹرڈ، ڈوئچے، جیفریز اور اہم کریڈٹ ایجنسیوں سمیت عالمی مالی اور سرمایہ کار اداروں سے ملاقات میں کہی۔

انہوں نے عالمی سرمایہ کاروں کو پاکستان کے بہتر معاشی منظرنامے سے آگاہ کیا۔ یہ ملاقاتیں واشنگٹن ڈی سی میں آئی ایم ایف ورلڈ بینک اسپرنگ اجلاس کے موقع پر ہوئیں۔

گورنر اسٹیٹ بینک نے بتایا کہ محتاط زری پالیسی اوراس کے ہمراہ منظم کوششوں کے نتیجے میں پاکستان میں معاشی استحکام آیا ہے۔

بیرونی کھاتے کے بارے میں جمیل احمد نے بتایا کہ پاکستان کے زرمبادلہ کے بفرزمیں خاصی معیاری اور مقداری بہتری آئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ  فروری 2023ء میں پست ترین سطح تک پہنچنے کے بعدمرکزی بینک کے زر مبادلہ کے ذخائر3 گنا سے بھی زیادہ ہوچکے۔

Advertisement

جمیل احمد نے مزید کہا کہ زرمبادلہ میں اضافے کے سابقہ ادوار کے برخلاف بیرونی بفرر میں موجودہ اضافہ بیرونی قرضے میں مزید اضافے کے نتیجے میں نہیں ہوا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، نرخ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح کو چھو گئے
کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مزید مہنگی
پاکستان کے انرجی سیکٹر میں بڑی پیشرفت؛ ترکی کی نیشنل آئل کمپنی کی انٹری
ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ؛ معاشی شرح نمو 3.6 فیصد رہنے کا امکان
سندھ کی 33 شوگر ملز کو نوٹس جاری، یکم نومبر سے کرشنگ کا آغاز لازمی قرار
سرکاری افسران کے اثاثے ڈیکلئریشن میکنزم پر آئی ایم ایف کی تشویش
Advertisement
Next Article
Exit mobile version