Advertisement

سوزوکی آلٹو 2025 کی جدید قیمت میں حیران کن کمی؛ بجٹ 2025-26 خاص اپڈیٹ

سوزوکی آلٹو 2025 کی جدید قیمت میں حیران کن کمی؛ بجٹ 2025-26 خاص اپڈیٹ

جون 2025 میں بجٹ 2025 -26 کے نفاذ کے بعد پاکستان میں سوزوکی آلٹو کی قیمتوں میں قابلِ ذکر کمی ہوئی ہے جو چھوٹی کار خریدنے والوں کے لیے ایک خوشخبری ہے۔

سوزوکی آلٹو 660 سی سی وی ایکس آر اور وی ایکس آر اپ گریٹڈ (مینول) ماڈلز کی نئی ایکس فیکٹری قیمت اب 27 لاکھ 7 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے جو اس سے قبل 28 لاکھ 27 ہزار روپے تھی، یعنی واضح کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

آلٹو وی ایکس آر اے جی ایس (آٹو گیئر شفٹ) ماڈل کی قیمت اب 28 لاکھ 94 ہزار روپے ہوگئی ہے

جو کہ پہلے 29 لاکھ 65 ہزار 209 روپے تھی، یعنی 71 ہزار سے زائد کی کمی واقع ہوئی ہے۔

آلٹو وی ایکس ایلاے جی ایس اپ گریٹڈ ماڈل کی قیمت میں اگرچہ کوئی کمی ظاہر نہیں کی گئی

Advertisement

مگر اس کی قیمت برقرار رہتے ہوئے 31 لاکھ 40 ہزار روپے رکھی گئی ہے جو دیگر ماڈلز کے مقابلے میں فیچر رچ ورژن ہے۔

قیمت میں کمی کیوں اہم؟

بجٹ 2025- 26 میں درآمدی ڈیوٹیز میں کمی کے ساتھ کم رجسٹریشن چارجز متعارف کرائے گئے

جس کا اثر فوری طور پر آلٹو سمیت دیگر چھوٹی گاڑیوں کی قیمتوں پر پڑا ہے۔

آلٹو کی خصوصیات

سوزوکی آلٹو 660 سی سی انجن کے ساتھ آٹومیٹک اور مینول دونوں ویرینٹس میں دستیاب ہے

Advertisement

اور یہ گاڑی 18 سے 20 کلومیٹر فی لیٹر کے فیول ایوریج اور اے بی ایس ایئر بیگس کی دستیابی کے ساتھ مارکیٹ میں مقبول ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
سیلاب کے معاشی اثرات کو آئی ایم ایف جائزے میں شامل کیا جائے، وزیراعظم کا مطالبہ
آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
معیشت کے لئے بڑی خوشخبری؛ پاور سیکٹر کے گردشی قرضے کم کرنے کے لئے 1275 ارب کا معاہدہ
مہنگا سونا، مزید مہنگا، قیمت میں ہوش اڑادینے والا اضافہ
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تجارتی تعلقات میں نئی پیش رفت کی توقع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version