Advertisement

ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2.10 کروڑ ڈالر کا اضافہ

ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2.10 کروڑ ڈالر کا اضافہ

زرمبادلہ کے ذخائر/ مرکزی بینک/ فوٹو

ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2.10 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہو گیا۔  اسٹیٹ بینک کے ذخائر بڑھ کر 14ارب 40 کروڑ ڈالر پر پہنچ گئے۔

مرکزی بینک کے مطابق  کمرشل بینکوں کے ذخائر 1.70 کروڑ ڈالر کمی سے 5ارب 39 کروڑ 60 لاکھ ڈالر پر آگئے۔

ملکی مجموعی ذخائر 40 لاکھ ڈالر اضافے سے  19 ارب 79 کروڑ 60 لاکھ ڈالر ہوگئے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع کی جائے، ایف پی سی سی آئی کا مطالبہ
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ہنڈریڈ انڈیکس 5300 پوائنٹس گر گیا
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ؛ فی تولہ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
پاکستانی بحری تاریخ کا اہم سنگ میل، سب سے بڑا کنٹینر جہاز ہچیسن پورٹ پر لنگر انداز
چین پر اضافی امریکی ٹیرف ، عالمی منڈیوں میں شدید مندی کا رجحان
بیرونی قرضوں کی ادائیگی کے باوجود زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version