Advertisement

چین پر اضافی امریکی ٹیرف ، عالمی منڈیوں میں شدید مندی کا رجحان

چین پر اضافی امریکی ٹیرف ، عالمی منڈیوں شدید مندی کا رجحان

چین پر اضافی امریکی ٹیرف ، عالمی منڈیوں میں  شدید مندی کا رجحان دیکھا گیا۔ عالمی معیشت میں غیر یقینی کی نئی لہر دوڑ گئی ہے۔

اس کی وجہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی جانب سے  ایک بار پھر چین کے خلاف سخت تجارتی اقدام قراردیاجارہاہے۔

چین پر 100 فیصد اضافی امریکی ٹیرف عائد کیے جانے کے بعد عالمی منڈیوں  میں شدید مندی دیکھی گئی۔

 ٹرمپ نے  چینی درآمدات پر اضافی 100 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے گزشتہ روز کہاتھا کہ نومبر سے چین سے امریکا آنے  والی تمام درآمدات پر ٹیکس لاگو کیا جائے گا۔

امریکا پہلے ہی چینی مصنوعات پر تقریباً 30 فیصد ٹیرف عائد کر چکا ۔ لیکن اب اس شرح میں زبردست اضافہ عالمی تجارتی تعلقات کو مزید کشیدہ کر سکتا ہے۔

Advertisement

عالمی اداروں کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ کے اعلان کے بعد عالمی اسٹاک مارکیٹوں میں شدید مندی دیکھی جا رہی ہے۔ سرمایہ کاروں میں بے چینی پھیل گئی۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ اس فیصلے کے اثرات نہ صرف چین بلکہ پوری دنیا کی سپلائی چین پر پڑ سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ؛ فی تولہ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
پاکستانی بحری تاریخ کا اہم سنگ میل، سب سے بڑا کنٹینر جہاز ہچیسن پورٹ پر لنگر انداز
بیرونی قرضوں کی ادائیگی کے باوجود زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ
الیکٹرک گاڑیوں کی جانب تاریخی قدم، وفاقی کابینہ نے NEV پالیسی منظور کر لی
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے آئی ایم ایف قرض کی مکمل تفصیلات طلب کر لیں
معاشی شرح نمو میں بہتری، نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے 3.04 فیصد کی منظوری دے دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version