Advertisement

بغاوت پر اکسانے کے کیس میں شہباز گل اشتہاری قرار

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد

بغاوت پر اکسانے کے کیس میں شہباز گل اشتہاری قرار

اسلام آباد: افواج پاکستان کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو اشتہاری قرار دے دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج طاہر عباس سپرا نے شہباز گل کے خلاف افواج پاکستان کے خلاف بغاوت پر اُکسانے کے کیس کی سماعت کی۔

عدالت نے مسلسل عدم حاضری پر شہباز گل کو اشتہاری قرار دے دیا اور کہا کہ شہباز گل اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے دی گئی مقررہ مدت میں عدالت کے روبرو پیش نہیں ہوئے۔

دوران سماعت جج طاہر عباس سپرا نے شہباز گل کی جانب سے دائر دونوں درخواستیں مسترد کردیں اور کہا کہ اشتہاری ہونے کے بعد عدالت میں پیش ہوئے بغیر اشتہار منسوخ نہیں ہوسکتا۔

شہباز گل کے وکلاء کی جانب سے کیس کی کارروائی روکنے کی استدعا کی گئی۔

Advertisement

ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے کیس کی کارروائی 31 جولائی تک ملتوی کرتے ہوئے شہباز گل کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/court/2023/07/169778/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/court/2023/07/169778/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سپریم کورٹ کا ملٹری کورٹ کے سزا یافتہ ملزمان کو اپیل کا حق دینے کا حکم
سپر ٹیکس کیس سے متعلق سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں اہم پیشرفت
توشہ خانہ ٹو کیس کے 2 اہم گواہان کے بیانات سامنے آگئے
اسلام آباد ہائیکورٹ؛ چیئرمین پی ٹی اے عہدے پر بحال، سنگل بینچ کا فیصلہ معطل
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو جوڈیشل ورک سے روک دیا گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version