Advertisement

بجلی کے زائد بلوں اور مفت یونٹس کی فراہمی کا معاملہ سپریم کورٹ تک جاپہنچا

سپریم کورٹ

بجلی کے زائد بلوں اور مفت یونٹس کی فراہمی کا معاملہ سپریم کورٹ تک جاپہنچا

اسلام آباد: بجلی کے زائد بلوں اور مفت یونٹس کی فراہمی کا معاملہ سپریم کورٹ تک پہنچ گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بجلی کے زائد بلوں اور مخصوص طبقے کو مفت بجلی  فراہمی کیخلاف شہری سعیدہ بیگم نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے۔

درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ سابقہ حکومت نے آئی پی پی بورڈز کو بجلی پر ٹیکس سے استثنی دیا، بجلی کے محکمہ میں کام کرنے والے بھی تنخواہ لیتے ہیں۔

درخواست گزار نے کہا کہ عوام کی سہولت کیلئے بجلی کے بنائے گئے سلیب بحال کیے جائیں۔ آئین تمام شہریوں کو یکساں سہولیات کی فراہمی یقینی بناتا ہے۔

درخواست میں بتایا گیا کہ درخواست گزار کو بجلی کا 54 ہزار سے زائد کا بل آیا، تمام وسائل کے باوجود درخواست گزار بجلی کا بل ادا کرنے سے قاصر ہے۔

Advertisement

درخواست گزار نے استدعا کی ہے کہ تمام محکموں کے افسران کو بجلی کے مفت یونٹس کی فراہمی فوری روکنے کا حکم دیا جائے اور بجلی کے بلوں پر عائد ٹیکس کالعدم قرار دیتے ہوئے آئی پی پیز سے ریکوری کی جائے۔

درخواست میں عدالت سے عدلیہ اور ارکان پارلیمان کو بھی مفت بجلی اور پیٹرول کی سہولت کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/court/2023/08/196149/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/court/2023/08/196149/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بریگیڈیئر (ر) راشد نصیر کی ہتک عزت کیس میں تاریخی فتح؛ یوٹیوبر عادل راجہ کے الزامات جھوٹے قرار
چینی کی مسابقتی قیمتوں کے معاملے میں شوگر ملز کو سپریم کورٹ سے بڑا ریلیف
سنگجانی جلسہ کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں اہم پیشرفت
سپریم کورٹ؛ جسٹس طارق جہانگیری کو کام سے روکنے کا عبوری حکم نامہ کالعدم قرار
آڈیو لیک کیس؛ علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version