Advertisement

توہین عدالت کیس؛ آئی جی اسلام آباد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور ہائیکورٹ

توہین عدالت کیس؛ آئی جی اسلام آباد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور ہائی کورٹ نے توہین عدالت کیس میں انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد اکبر ناصر خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں رہائی کے حکم کے باوجود پرویزالہیٰ کی گرفتاری پر پولیس افسروں کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔

آئی جی اسلام آباد کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کے باوجود پیش نہ ہونے کے معاملے ہر عدالت نے آئی جی اسلام آباد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔

عدالت نے متعلقہ ایس پی اسلام آباد کو آئی جی کو پیش نہ کرنے پر شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے متعلقہ ایس پی کو آئی جی اسلام آباد کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا۔

لاہور ہائیکورٹ نے چیف کمشنر اسلام آباد کے بھی قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے اور ایڈیشنل آئی جی اسلام آباد کو عمل درآمد کرانے کی ہدایت کردی۔

Advertisement

واضح رہے کہ گزشتہ سماعت میں لاہورہائیکورٹ نے پیش نہ ہونے پر آئی جی پولیس اسلام آباد کے وارنٹ جاری کرتے ہوئے انہیں آج پیش کرنے کا حکم دیا تھا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/court/2023/09/782437/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/court/2023/09/782437/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آڈیو لیک کیس؛ علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
سپریم کورٹ کا ملٹری کورٹ کے سزا یافتہ ملزمان کو اپیل کا حق دینے کا حکم
سپر ٹیکس کیس سے متعلق سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں اہم پیشرفت
توشہ خانہ ٹو کیس کے 2 اہم گواہان کے بیانات سامنے آگئے
اسلام آباد ہائیکورٹ؛ چیئرمین پی ٹی اے عہدے پر بحال، سنگل بینچ کا فیصلہ معطل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version