Advertisement

لاہور ہائیکورٹ کے نئے 4 ایڈیشنل ججز نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا

لاہور ہائیکورٹ کے نئے 4 ایڈیشنل ججز نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا

لاہور ہائی کورٹ کے نئے 4 ایڈیشنل ججز نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔

لاہور ہائیکورٹ کے نئے 4 ایڈیشنل ججز کی حلف برداری کی تقریب ججز لاونج میں منعقد ہوئی جس میں چیف جسٹس عالیہ نیلم نے ججز سے ان کے عہدوں کا حلف لیا۔

حلف اٹھانے والوں میں جسٹس راجہ غضنفر علی خان، جسٹس تنویر احمد شیخ، جسٹس طارق محمود باجوہ اور جسٹس عبہر گل خان شامل ہیں۔

تقریب حلف برداری میں پرنسپل نشست پر موجود ججز شریک ہوئے جبکہ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب امجد پرویز، پراسیکیوٹر جنرل پنجاب فریاد شاہ، بار عہدیداران اور ججز کے اہل خانہ نے بھی شرکت کی۔

نئے ججز کے حلف اٹھانے کے بعدعدالت عالیہ کے ججز کی تعداد 43 سے بڑھ کر 47 ہوگئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سہیل آفریدی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست پر اعتراضات دور
سپریم کورٹ بار الیکشن: ہارون الرشید اور توفیق آصف آمنے سامنے، پولنگ جاری
پشاور ہائیکورٹ کا گورنر خیبرپختونخوا کو نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے کا حکم
نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا انتخاب پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج
توشہ خانہ ٹو کیس؛ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا اہم بیان سامنے آگیا
بریگیڈیئر (ر) راشد نصیر کی ہتک عزت کیس میں تاریخی فتح؛ یوٹیوبر عادل راجہ کے الزامات جھوٹے قرار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version