اسلام آباد ہائیکورٹ میں نئے عدالتی سال کا آغاز، چیف جسٹس نے فل کورٹ میٹنگ طلب کرلی

اسلام آباد ہائیکورٹ میں نئے عدالتی سال کا آغاز ہو گیا ہے، تاہم اس موقع پر چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے کل دوپہر 2 بجے فل کورٹ میٹنگ طلب کر لی ہے۔
ہائی کورٹ انتظامیہ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے تمام ججز کو فل کورٹ میٹنگ کے بارے میں باضابطہ طور پر آگاہ کر دیا گیا ہے اور تمام ججز کو شرکت کی ہدایات بھی جاری کر دی گئی ہیں۔
فل کورٹ میٹنگ میں عدالتی سال کے دوران کارکردگی، مقدمات کی پیش رفت اور عدالتی امور سے متعلق اہم معاملات زیر غور آنے کی توقع ہے۔
Advertisement
مزید پڑھیں: اسلام آباد ہائیکورٹ؛ جسٹس بابر ستار اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق کے سنگل بینچز ختم
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

