Advertisement

پولیس نے گلشن معمارمیں کارروائی کرکے3 افراد کوحراست میں لےلیا

Handcuffs

احسن آبادمیں جھاڑیوں سے12سالہ لڑکےکی تشددزدہ لاش ملنےکامعاملہ، پولیس نے گلشن معمارمیں کارروائی کرکے 3 افراد  کوحراست  میں لے لیا۔

پولیس کا کہنا ہے گرفتار ملزمان سے موبائل فون ضبط کرلیا گیا ہے۔

 پولیس کے مطابق زیرحراست افرادسے مزید تفتیش جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق مقتول خالددین کو بد ترین تشدد کا نشانہ بنا کرگلے میں پھندا لگا کرقتل کیا گیا۔

قتل کا مقدمہ نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
چکوال؛ شہری نے بیوی اور چار بچوں کو قتل کر کے خودکشی کرلی
رینجرز کی اندرون سندھ کچے میں کارروائیاں؛ 20 لاکھ ہیڈ منی کا ملزم گرفتار
پولیس نے دہشت گردوں کی پنجاب میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی
لکی مروت کے تھانے پر شدت پسندوں کا حملہ ناکام
کوہاٹ میں دہشتگردوں کا حملہ، پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید
پشاور: جوڈیشل کمپلیکس میں فائرنگ، سی ٹی ڈی اہلکار شہید
Advertisement
Next Article
Exit mobile version