Advertisement

لاہور میں خون سفید ہو گیا

لاہور میں خون سفید ہو گیا، اکلوتے بیٹے نے بوڑھی ماں اور بہن پر تشدد کرکے انہیں گھر سے باہر نکال دیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ ہربنس پورہ کے علاقہ قلندر پورہ کا رہائشی اللہ دتہ سسرالیوں کے ساتھ مل کر بوڑھی ماں کا گھر ہتھیانے لگا۔

اکلوتا سہارا ہی بوڑھی ماں اور بہن کے سر سے چھت چھیننے لگا۔

بہن کا کہنا ہے کہ میرا بھائی اپنا حصہ بھی لے چکا ہے اب بھائی ہمارا گھر بھی چھیننا چاہتا ہے اسی لیے گھر کی دیوار بھی گرائی اور ہمیں مارا بھی۔

بوڑھی ماں کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ میرا بیٹا مجھے اور میری بیٹی کو بہت عرصے سے مارتا اور دھکے دے کے گھر سے نکالتا ہے لیکن اب صبر ٹوٹ گیا ہے۔

Advertisement

بے بس و لاچار ماں بیٹی نے ہاتھ جوڑ کر حکام بالا سے انصاف کی اپیل کر دی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
Advertisement
Next Article
Exit mobile version