Advertisement

اردن: امتحان میں کم نمبر لانے پر باپ کے ہاتھوں بیٹی کا قتل

اردن میں ایک سفاک باپ نے امتحان میں کم نمبر لانے پر اپنی بیٹی کو قتل کردیا۔

عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق مذکورہ لڑکی یونیورسٹی کے سال اوّل کی طالبہ تھی جسے عمدہ کارکردگی پر یونیورسٹی کی طرف سے وظیفہ بھی دیا گیا تھا۔

[amazonad category=”Auto”]

میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سفاکانہ قتل کے واقعے نے سب کو ہلا کررکھ دیا ۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ مقتولہ نے ایک پرچے میں نمبر کم حاصل کیے تھے، جس پر اس کے والد نے طیش میں آکر اسے قتل کردیا۔

Advertisement

رپورٹ کے مطابق والد کو خدشہ تھا کہ کم نمبر آنے پر اس کا وظیفہ ختم کردیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version