Advertisement

کراچی: بچوں کی سگی ماں ہی ان کی قاتل نکلی

کچھ عرصہ قبل گلستان جوہر کے فلیٹ میں تین بچوں کی پراسرار موت  کے واقعے کی گتھی سلجھ گئی۔

تفصیلات کے مطابق کچھ عرصہ قبل کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں تین بچوں کی پراسرار موت کا واقعہ پیش آیا تھا۔ تینوں بہن بھائیوں کی عمر دس سال سے کم تھی۔

تینوں بہن بھائیوں کو حالت غیر ہونے پر نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا جس میں سے دو کی موت راستے میں ہی واقع ہو چکی تھی جبکہ تیسری بچی کی حالت تشویشناک تھی تاہم اسپتال  پہنچنے پر اس نے بھی دم توڑ دیا تھا۔

پولیس اور بچوں کے والد نے بچوں کی ماں  نورین پر شک کا اظہار کیا تھا تاہم نورین   نے ابتدائی بیان میں دعویٰ کیا تھا کہ فلیٹ میں کیڑا مار دوا  لگائی تھی جس سے بچوں کی اموات ہوئیں۔

واقعے کا مقدمہ بچوں کے والد کی مدعیت میں شاہراہ  فیصل تھانے میں درج کیا گیا تھا جس کی تحقیقات کے دوران یہ ثابت ہوا  کہ بچوں کا قتل ماں نے ہی کیا تھا۔

Advertisement

پولیس نے ملزمہ نورین کو باقاعدہ گرفتار کرلیا ہے اور واقعے  کی  مزید تفتیش جا ری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version