ڈیرہ اسماعیل خان میں سڑک کنارے نصب آئی ای ڈی کو ناکارہ بنادیا گیا

ڈیرہ اسماعیل خان میں سڑک کنارے نصب آئی ای ڈی کو ناکارہ بنادیا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کے علاقہ گرہ گلداد میں سڑک کنارے نصب آئی ای ڈی کو ناکارہ بنا کر دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کے علاقہ گرہ گلداد میں سڑک کے کنارے پولیس کے لیے آئی ای ڈی نصب کی گئی تھی، جس کی اطلاع بم ڈسپوزل اسکواڈ کو دے دی گئی تھی۔
ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردی کی کوشش ناکام
سڑک کےکنارے نصب آئی ای ڈی کو بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنا دیا
براہ راست دیکھیں:https://www.bolnews.com/urdu/crime/2023/08/570111/amp/ #BOLNews #DeraIsmailKhan pic.twitter.com/fx353ZG8CN— BOL Network (@BOLNETWORK) August 27, 2023
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ سڑک کے کنارے نصب آئی ای ڈی کو بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنا دیا ہے۔
پولیس ذرائع نے مزید بتایا کہ آئی ای ڈی الیکشن ڈیوٹی پر جانے والے پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنانے کے لیے لگائی گئی تھی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/crime/2023/08/570111/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/crime/2023/08/570111/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

