Advertisement

تشدد کا شکار گھریلو ملازمہ کی طبیعت میں قدرے بہتری

گھریلو ملازمہ

تشدد کا شکار گھریلو ملازمہ کی طبیعت میں قدرے بہتری

لاہور: سول جج کے گھر تشدد کا شکار ہونے والی 14 سالہ ملازمہ رضوانہ کی طبیعت میں مزید بہتری آنے لگی۔

رضوانہ کی طبیعت کے حوالے سے میڈیکل بورڈ کے سربراہ ڈاکٹر جودت سلیم نے بتایا کہ بچی کے کمر اور سر کے زخموں کی پلاسٹک سرجری سے متعلق فیصلہ اب پیر کی صبح کیا جائے گا۔

ڈاکٹر جودت سلیم نے بتایا کہ دونوں ہاتھوں کا فریکچر پلاسٹر سے کیا جائے گا۔ رضوانہ کی کمر کے زخموں کی سکن گرافٹنگ نہیں کی گئی۔

میڈیکل بورڈ کے سربراہ نے بتایا کہ بچی تین ٹائم کھانا لے رہی ہے، حالت خطرے سے باہر ہے۔

ڈاکٹر جودت سلیم کا کہنا ہے کہ رضوانہ کی صحت کے متعلق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم کو روزانہ کی بنیاد پر  آگاہ کیا جا رہا ہے۔

Advertisement

میڈیکل بورڈ کے سربراہ نے مزید کہا کہ بچی کے سر کے زخموں کی صفائی کے عمل  کا اگلا سیشن پیر کو ہو گا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/crime/2023/08/628222/amp/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/crime/2023/08/628222/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
چکوال؛ شہری نے بیوی اور چار بچوں کو قتل کر کے خودکشی کرلی
رینجرز کی اندرون سندھ کچے میں کارروائیاں؛ 20 لاکھ ہیڈ منی کا ملزم گرفتار
پولیس نے دہشت گردوں کی پنجاب میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی
لکی مروت کے تھانے پر شدت پسندوں کا حملہ ناکام
کوہاٹ میں دہشتگردوں کا حملہ، پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید
پشاور: جوڈیشل کمپلیکس میں فائرنگ، سی ٹی ڈی اہلکار شہید
Advertisement
Next Article
Exit mobile version