Advertisement

گلگت بلتستان میں شدید برفباری؛ پاک فوج کا روٹ کلیئرنس آپریشن

گلگت بلتستان میں شدید برفباری؛ پاک فوج کا روٹ کلیئرنس آپریشن

اسلام آباد: پاک فوج کی جانب سے گلگت بلتستان کے برزل پاس میں روٹ کلیئرنس آپریشن کیا گیا۔

18 فروری کو موسم سرما کی شدید برفباری کی وجہ سے بند برزل پاس ایک ماہ بعد پوری قوت اور انتھک کوششوں کے ذریعے پاک فوج نے کامیابی کے ساتھ آپریشنل کردیا ہے۔

برزل پاس، گلگت بلتستان میں واقع ہے اور نہایت اہمیت کا حامل ہے، یہ گلگت بلتستان کے علاقوں کو آپس میں جوڑتا ہے، تاہم برزل پاس 18 فروری 2024 کو موسم سرما کی شدید برفباری کی وجہ سے بند ہو گیا تھا، تقریباً ایک ماہ بعد 19 مارچ 2024 کوپوری قوت اور انتھک کوششوں کے ذریعے پاک فوج نے اسٹریٹجک پاس کو کامیابی کے ساتھ آپریشنل کر دیا۔

پاک فوج کے 14 بلڈوزر، 11 سنو وہیکل، 2 وہیل ڈوزر اور 1 ایکسویٹر کلیئرنس کے عمل میں استعمال ہوئے اور 9 مارچ 2024 کو شروع ہونے والا کلیئرس آپریشن 10 دن میں مکمل ہوا۔

برزل پاس کی اوپنینگ لگت کی مقامی آبادی کے لیے بہت اہمیت رکھتی ہے، تاہم برزل پاس کے کھلنے سے پاک فوج کے ان بہادر علاقہ میں رہاش پزیر عوام نے بھی پاک فوج کی انتھک خدمات کو برخوب سراہا اور فوج کو خراج تحسین پیش کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں پاک بحریہ کا امدادی آپریشن جاری
پاک بحریہ نے نیوی ڈے کی مناسبت سے خصوصی ویڈیو جاری کردی
سمندری حدود کے محافظوں کو قوم کا سلام؛ یومِ بحریہ آج ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے
یومِ دفاع و شہداء کے موقع پر پاک فضائیہ کا نیا نغمہ ’’شاہین‘‘ جاری
7 ستمبر یومِ فضائیہ؛ پاکستان کے محافظ آج بھی دشمن کے سامنے آہنی دیوار
جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ قطر؛ نائب وزیراعظم اور وزیر دفاع سے ملاقاتیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version