Advertisement

لانس نائیک محمد محفوظ شہید کا 53واں یوم شہادت؛ مسلح افواج کا خراج عقیدت

لانس نائیک محمد محفوظ شہید کا 53واں یوم شہادت؛ مسلح افواج کا خراج عقیدت

لانس نائیک محمد محفوظ شہید نشانِ حیدر کا 53 واں یوم شہادت آج عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، سروسز چیفس اور مسلح افواج نے لانس نائیک محمد محفوظ شہید نشان حیدر کو 53 ویں برسی پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ لانس نائیک محمد محفوظ شہید غیرمتزلزل حب الوطنی کی علامت ہیں، انہوں نے بےمثال بہادری کا مظاہرہ کیا، شہید کی قربانی مسلح افواج کے ناقابل تسخیر جذبے کی عکاسی کرتی ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق لانس نائیک محمد محفوظ شہید کا حملہ وفاداری کا ثبوت ہے، ان کی بہادری قربانی کی مثال ہے، لانس نائیک محمد محفوظ شہید کی میراث کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔

ترجمان پاک فوج نے مزید کہا کہ لانس نائیک محمد محفوظ شہید کی قربانی تحریک کا ذریعہ رہے گی، ان کی قربانی عزم کو مضبوط کرتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میر علی میں فتنۃ الخوارج کا خودکش حملہ ناکام؛ 4 خوارجی جہنم واصل
پاکستان اور قازقستان کی مشترکہ فوجی مشقیں "دوستریم–5" جاری
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم؛ جدید سیٹلائٹ لانچ کیلئے تیار
پاک فوج نے افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے حملے ناکام بنا دیے؛ 20 طالبان ہلاک
دنیا بھارت کو سرحدپار دہشتگردی اور علاقائی عدم استحکام کا مرکز تسلیم کرتی ہے، آئی ایس پی آر
ایکسرسائز کیمبرین پیٹرول 2025 میں پاک فوج کی بڑی کامیابی؛ گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version