پاک بحریہ میں 3 سی سلطان طیاروں کی شمولیت کی تیاریاں

پاک بحریہ میں 3 سی سلطان طیاروں کی شمولیت کی تیاریاں
پاک بحریہ میں 3 سی سلطان طیاروں کی شمولیت کی تیاریاں جاری ہیں۔
سمندری حدود کے دفاع، میری ٹائم پیٹرولنگ اور اینٹی سب میرین وارفیئر کے لئے پاک بحریہ کی بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے۔
2026 میں پاکستان نیوی کو پہلا ایمبریر لینئیج 1000 طیارہ سی سلطان کے روپ میں موصول ہوگا۔
پاک بحریہ کے لئے پہلے ایمبریئر لینئیج 1000 طیارے کو جنوبی افریقہ میں سی سلطان میں ڈھالا جا رہا ہے۔
آئندہ برسوں میں مزید طیاروں کی ڈیلیوری مرحلہ وار حکمت عملی کے تحت کی جائے گی۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement