Advertisement

پاکستان آرمی اور ایئر فورس کا مشترکہ فائر پاور کا عملی مظاہرہ

پاکستان آرمی اور ایئر فورس کا مشترکہ فائر پاور کا عملی مظاہرہ

ٹلہ فیلڈفائرنگ رینج جہلم میں پاکستان ملٹری اکیڈمی کے کیڈٹس کیلئے پاکستان آرمی اور ایئر فورس نے مشترکہ فائر پاور کا شاندار مظاہرہ کیا ہے۔

فائر پاور مظاہرے میں جنگی حکمت عملی، دفاعی صلاحیتوں، فائر پاور اور کمیونیکیشن نیٹ ورک کی ہم آہنگی کا عملی نمونہ بھی پیش کیا گیا۔

فائر پاور کے مظاہرے میں اسپیشل سروس گروپ، آرمی ایوی ایشن اور ایئر ڈیفنس کی شاندار کارکردگی دیکھائی گئی۔

 اعلیٰ عسکری حکام، پی ایم اے کیڈٹس اور طلبہ نے شاندارمظاہرے کا عملی نمونہ دیکھا اور اسے سراہا۔

اس کے علاوہ پی ایم اے کیڈٹس نے نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی کا بھی دورہ کیا اور تربیتی مشقوں کا مشاہدہ کیا اور کھاریاں میں جدید ہتھیاروں اور آلات کا معائنہ بھی کیا۔

Advertisement

یہ فائر پاور مظاہرہ پی ایم اے کیڈٹس کی جنگی مشق کی تربیت کا حصہ تھا۔

فائر پاور کے عملی مظاہرے کا مشاہدہ کرنے کے بعد پی ایم اے کیڈٹس نے جنگی کارروائیوں کی خصوصی تربیت بھی حاصل کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میر علی میں فتنۃ الخوارج کا خودکش حملہ ناکام؛ 4 خوارجی جہنم واصل
پاکستان اور قازقستان کی مشترکہ فوجی مشقیں "دوستریم–5" جاری
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم؛ جدید سیٹلائٹ لانچ کیلئے تیار
پاک فوج نے افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے حملے ناکام بنا دیے؛ 20 طالبان ہلاک
دنیا بھارت کو سرحدپار دہشتگردی اور علاقائی عدم استحکام کا مرکز تسلیم کرتی ہے، آئی ایس پی آر
ایکسرسائز کیمبرین پیٹرول 2025 میں پاک فوج کی بڑی کامیابی؛ گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version