Advertisement

تمام مدارس کی رجسٹریشن لازمی ہے، شفقت محمود

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ تمام مدارس وفاقی وزارت تعلیم کےساتھ منسلک ہوں گے اس لئے تمام مدارس کی رجسٹریشن لازمی ہے۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم کا کہنا تھا کہ نصاب تعلیم کو ازسرنو ترتیب دینے کی کوشش جاری ہے جس کے مطابق پورے ملک میں یکساں نصاب تعلیم ہوگا۔

شفقت محمود کا مزید کہنا ہے کہ مدارس کے بچوں کو قومی دھارے میں شامل کیا جائے گا جبکہ وزارت کی جانب سے رجسٹرڈ مدارس کی بھرپور معاونت کی جائیگی۔

تفصیلات کے مطابق جو مدارس رجسٹرڈ نہیں ہونگے وہ اپنا کام جاری نہیں رکھ سکیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خیبرپختونخوا؛ تمام تعلیمی بورڈز کے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کب جاری ہوں گے؟
بچوں کی موجیں ختم، اسکول کھل گئے
میٹرک سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان، آن لائن چیک کریں
انٹر امتحانات، بورڈ انتظامیہ کا نقل اور واٹس ایپ مافیا کی روک تھام کا فیصلہ
سندھ حکومت کا تعلیمی اداروں میں طلبہ کی میڈیکل اسکریننگ کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری
جامعہ کراچی کی داخلہ پالیسی کو تبدیل کرنے کا اصولی فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version