Advertisement

ڈرائیور کی بیٹی سی ایس ایس کے امتحان میں کامیاب

سیالکوٹ میں ایک ڈرائیور کی بیٹی رابیل کینیڈی نے سی اسی ایس کے امتحان میں نمایں کامیابی حاصل کر کے اپنی صلاحیتوں کو منوایا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ میں ایف بی آر کے دفتر میں بطور ڈرائیور کام کرنے والے جان کینیڈی کی بیٹی رابیل کینیڈی نے سی ایس ایس کے امتحان میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔

خیال رہے کہ جان کینیڈی مسیحی برادری سے تعلق رکھتے ہیں اور ایف بی آر میں بطور ڈرائیور تعینات ہیں۔

جان کینیڈی کی بیٹی  رابیل کینیڈی فارن سروس میں فرائض انجام دینے کی خواہشمند ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ سفارتی سطح پر ملک کی بہتر نمائندگی کرنا چاہتی ہوں۔

قبل ازیں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے فارن سروس کے لیے منتخب ہونے والی طالبہ رابیل کینیڈی کو فون کیا اور سی ایس ایس میں نمایاں کامیابی اور فارن سروس کے لیے منتخب ہونے پر انہون اور ان کے والد کو مبارکباد دی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خیبرپختونخوا؛ تمام تعلیمی بورڈز کے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کب جاری ہوں گے؟
بچوں کی موجیں ختم، اسکول کھل گئے
میٹرک سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان، آن لائن چیک کریں
انٹر امتحانات، بورڈ انتظامیہ کا نقل اور واٹس ایپ مافیا کی روک تھام کا فیصلہ
سندھ حکومت کا تعلیمی اداروں میں طلبہ کی میڈیکل اسکریننگ کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری
جامعہ کراچی کی داخلہ پالیسی کو تبدیل کرنے کا اصولی فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version