Advertisement

نجی اسکولوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

ڈیپارٹمنٹ پنجاب

سندھ حکومت کی جانب سے نجی اسکولوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

اس ضمن میں ڈائریکٹریٹ پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز سندھ کا کہنا تھا کہ جو اسکول حکومت کے اعلان کرنے سے قبل کھولے گا، ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

ڈائریکٹریٹ پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز سندھ کی جانب سے کراچی کے 5 اضلاع کے لیے انسپیکشن ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے جبکہ اس سے متعلق حکومتی نوٹس بھی جاری کردیا گیا ہے۔

کراچی کے ضلع جنوبی میں رجسٹرار ڈائریکٹریٹ پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز سندھ خود اسکولوں کا جائزہ لے گی۔

Advertisement

یاد رہے کہ اس سے قبل سعید غنی وزیر تعلیم سندھ نےکہا تھا کہ آسکول کھولنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کرینگے۔

انہوں نےکہا تھا کہ تمام نجی اسکولوں کو کھولنے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی جائیں گی کیونکہ اس ظرح ہمارے بچوں کو خطرے میں ڈالا  جائیگا اس لئے ان کے خلاف کورونا قانون کے تحت مقدمات درج ہونگے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہجو نجی اسکولز صوبے بھر میں کھلیں ہیں ان کی رجسٹریشن فوری کینسل کردی جائے کیونکہ بچوں کی زندگی سے کھیلنے کی کسی کو بھی اجازت نہیں دی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خیبرپختونخوا؛ تمام تعلیمی بورڈز کے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کب جاری ہوں گے؟
بچوں کی موجیں ختم، اسکول کھل گئے
میٹرک سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان، آن لائن چیک کریں
انٹر امتحانات، بورڈ انتظامیہ کا نقل اور واٹس ایپ مافیا کی روک تھام کا فیصلہ
سندھ حکومت کا تعلیمی اداروں میں طلبہ کی میڈیکل اسکریننگ کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری
جامعہ کراچی کی داخلہ پالیسی کو تبدیل کرنے کا اصولی فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version