Advertisement

میٹرک کے نتائج کا اعلان

Hyderabad BISE Matric results to be announces, 100% passes

تعلیمی بورڈ کی جانب سے پروموشن پالیسی کے تحت میٹرک کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق حیدرآباد کے تعلیمی بورڈ نے پروموشن پالیسی کے تحت میٹرک کے نتائج کا اعلان کردیا ہے جس میں 100 فیصد بچے پاس قرار دیئے ہیں۔

میٹرک کے نتائج کے مطابق پروموشن پالیسی کے تحت کیڈٹ کالیج پیٹارو کے حارث رزاق نے 759 مارکس حاصل کر کہ پہلی پوزیشن لی،  بختاور کیڈٹ کالیج فار گرلز شھید بینظیر آباد کی اسرا عباس نے 753 مارکس حاصل کرکہ دوسری پوزیشن لی جبکہ میرٹ پر تیسری پوزیشن لطیف نیازی ہائیر سیکنڈری اسکلول لطیف آباد کی وریشا کہوکر اور حیات گرلز ہائیر سیکنڈری اسکلول حیدرآباد کی فائزہ جونیجو نے نے 751 مارکس لے کر تیسری پوزیشن لی ہے۔

اس ضمن میں چیئرمین بورڈ محمد صدیق میمن کا کہا کہنا ہے کہ موجود تعلیمی سال کے امتحانات کا انعقاد کووڈ کی وجہ سے نہیں ہوسکا ہے جس کے باعث حکومت کی پروموشن پالیسی کے مطابق میرٹ لسٹ بنا کر ہم نے بچوں کے نتائج ظاہر کیئے ہیں۔

انہوں نے بتایا ہے کہ پروموشن پالیسی کے تحت میرٹ کے ذریعی بچوں کے گزشتہ کارکردگی کے بنیاد پر اگلے جماعت میں کامیاب قرار دیا ہے۔

Advertisement

ان کا کہنا ہے کہ : پروموشن پالیسی کے تحت 100 فیصد بچے پاس قرار دیئے گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خیبرپختونخوا؛ تمام تعلیمی بورڈز کے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کب جاری ہوں گے؟
بچوں کی موجیں ختم، اسکول کھل گئے
میٹرک سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان، آن لائن چیک کریں
انٹر امتحانات، بورڈ انتظامیہ کا نقل اور واٹس ایپ مافیا کی روک تھام کا فیصلہ
سندھ حکومت کا تعلیمی اداروں میں طلبہ کی میڈیکل اسکریننگ کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری
جامعہ کراچی کی داخلہ پالیسی کو تبدیل کرنے کا اصولی فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version