Advertisement

میرا جی حیدرآباد میں پہلی بار جلوے بکھیریں گی

میرا

پاکستان کی نامور اداکارہ میرا جی حیدرآباد میں پہلی بار جلوے بکھیرنے کے لیے تیار ہو گئیں۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مقامی ہوٹل میں فلم اسٹار میرا اور معروف آرگنائزر سلیم گڈو کے مابین معاہدہ طے پا گیا۔

مزید پڑھیں

سوشل میڈیا اکاؤنٹ “دی میرا جی” ہیک ہوگیا، اداکارہ میرا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ میرا کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ "دی میرا...

اداکارہ میرا کو پاکستان آرٹسٹ ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے ٹریبیوٹ جمعہ 6 نومبر 2020 کو پیش کیا جائے گا جس میں فلم اسٹار میرا اپنی دل کش پرفارمنس کا جادو جگائیں گی۔

میرا جی کا کہنا ہے کہ میں نے کبھی حیدرآباد میں شو نہیں کیا تھا، بہت دنوں سے محبتوں اور پیار کرنے والوں کے شہر حیدرآباد میں شو کرنے کی خواہش تھی جو 6 نومبر کو پوری ہوگی۔

Advertisement

صدارتی ایوارڈ یافتہ فلم اسٹار میرا جی کا ٹریبیوٹ حیدرآباد کے انڈس ہوٹل میں ہوگا۔

میرا جی کا کہنا ہے کہ میں نے کبھی حیدرآباد میں شو نہیں کیا تھا، بہت دنوں سے محبتوں اور پیار کرنے والوں کے شہر حیدرآباد میں شو کرنے کی خواہش تھی جو 6 نومبر کو پوری ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان آرٹسٹ ویلفیئر فاؤنڈیشن کی دعوت پر وادئ مہران کے شہر حیدرآباد آرہی ہوں، ویسے تو پاکستان کے سارے شہر میرے اپنے ہیں، مجھےسب سے پیار ہے۔

دوسری جانب اداکارہ میرا نے بتایا کہ مجھے سندھ کی دھرتی سے محبت کی خوشبو آتی ہے، اجرک کا رنگ مجھے بہت پسند ہے۔

میرا جی کا مزید کہنا تھا کہ حیدرآباد کے شو میں ایس او پیز کا خاص خیال رکھا جائے گا۔

واضح رہے میرا جی پاکستان اور بھارت کی درجنوں فلموں میں شاندار اداکاری کے جوہر دکھانے والی انٹرنیشنل اداکارہ ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version