Advertisement

تعلیمی اداروں میں عالمی وباء تیزی سے پھیلنے لگی

ملک میں کورونا وائرس پھر سر اُٹھانے لگا ہے،تعلیمی اداروں  میں  عالمی وبا ءتیزی  سے پھیلنے لگی  ہے۔

تفصیلات کے مطابق  ملک کے تعلیمی اداروں  میں کورونا وائرس  کی وبا ءتیزی  سے پھیلنے سے مزید  کئی طلبہ اور اساتذہ  وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔

اسلام آباد کےعلاقے جی سکس تھری کےسرکاری کالج    میں کورونا کے 3 کیسزرپورٹ ہوئے ہیں۔وائس پرنسپل سمیت دو اساتذہ میں کورونا پازیٹو آنے پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسرنےکالج سیل کرنےکامراسلہ  جاری کردیا ہے۔

دوسری جانب   بلوچستان میں بھی مریضوں  کی تعداد میں اضافہ جاری ہے۔ کوئٹہ سمیت صوبے کے دیگرتعلیمی اداروں  سے 5 نئے مریض سامنے آگئے ہیں۔

بلوچستان کے تعلیمی اداروں  میں  اب تک مجموعی  طور پر 6ہزار530 ٹیسٹ کیے گئے ہیں جن میں سے 550 مثبت اور 5ہزار980  رزلٹ  منفی آئے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version