Advertisement

پشاور یونیورسٹی کا آن لائن امتحانات لینے کا فیصلہ

پشاور یونیورسٹی کی انتظامیہ نے آن لائن امتحانات لینے کا فیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق  پشاور یونیورسٹی کے طلبا کا مسلسل احتجاج رنگ لے آیا،   انتظامیہ نے فزیکل امتحانات ختم کرکے آن لائن امتحانات لینے کا فیصلہ کرلیا۔

اس ضمن میں رجسٹرار آفس سے تمام شعبہ جات، انسٹیٹیوٹس، اکیڈمی اور سینٹرز کے سربراہان کے نام مراسلہ جاری کردیا گیا۔

مراسلے میں ہدایت کی گئی کہ جہاں فال سمسٹرز 2020 کے مڈٹرم امتحانات شروع نہیں ہوئے وہاں آن لائن امتحانات  لیے جائیں ۔

مراسلے میں یہ بھی ہدایت کی گئی کہ  ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی اجازت سے فائنل ٹرم امتحانات بھی آن لائن لیے جائیں ۔

Advertisement

واضح رہے کہ  جامعہ پشاورکے طلبا فزیکل امتحانات کے خلاف ایک ہفتہ سے احتجاج کررہے تھے  اور گذشتہ رات گئے تک بھی طلبا وائس چانسلر آفس کے سامنے دھرنا دیے بیٹھے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version